حلواے آشتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مٹھائی جو لڑائی یا ناراضگی ہونے کی وجہ سے صلح ہو جانے پر ایک دوسرے کو بھیجیں، خوان یغما۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مٹھائی جو لڑائی یا ناراضگی ہونے کی وجہ سے صلح ہو جانے پر ایک دوسرے کو بھیجیں، خوان یغما۔